فحش فلموں کی اداکارہ دو مردوں کے ساتھ سین ریکارڈ کرتے ہوئے چل بسی،بوائے فرینڈ نے سنگین الزام لگا دیا

 برازیلیا/ مانیٹرنگ ڈیسک: رواں سال جنوری میں بالغوں کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہلاک ہونے والی 23 سالہ اداکارہ اینا پولی  کی موت کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں اور اس کے ساتھی دو مرد اداکاروں کو بے قصور قرار دے دیا گیا ہے۔ 23 سالہ اداکارہ 25 جنوری 2025 کو  بالغوں کی فلم (فحش فلم)کی شوٹنگ کے دوران بالکونی سے گر کر ہلاک ہو گئی تھیں تاہم ان کے بوائے فرینڈ نے اس واقعے کو حادثہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے ان دو مرد اداکاروں پر اینا کو مارنے کاشبہ ظاہر کیا تھا ۔ جس کے بعد پولیس نے کئی ہفتے تک اس واقعے کی تحقیقات کیں ۔ تاہم۔کوئی شواہد نہیں ملے جو یہ۔ظاہر کریں کہ ایناکو مارا گیا ۔۔جس کے بعد اس موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے کیس بند کر دیا گیا ہے ۔۔