یہ جرمنی کے ایک گاؤں کی مشہور لوک کہانی ہے ، اس گاؤں میں چوہوں کی بہت کثرت ہو گئی تھی، اور لوگ ان چوہوں کی بہتات سے کافی پریشان تھے، پھر اس گاؤں میں ایک بانسری نواز آیا جس نے چوہوں سے چھٹکارا دلانے میں لوگوں کی مدد کی پیشکش کی اور بدلے کی رقم کا تقاضا کیا
اس کہانی کی ویڈیو دیکھیں
