کوئی عنوان نہیں

Insafnews.pk
نوشہرہ کینٹ(آن لائن )نوشہرہ گجرکس رسالپور میں دس سالہ معصوم بچے نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیخ و پکار اور مزاحمت کے بعد جنسی درندگی کی کوشش ناکام بنادی۔ ایس ایچ او رسالپور انسپکٹر محمد ارشد نے کامیاب چھاپہ مار کر جنسی درندے ملزم آفاق اللہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے متاثرہ بچے کو میڈئکل کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال
نوشہرہ منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ رسالپور کے علاقے گجر کس میں نماز ظہر کی آدایگی کے بعد گھر جانے والے دس سالہ معصوم بچے مسمی وقاص احمد ولدگلفرار احمد کو گائوں کے اوباش نوجوان ملزم آفاق ولد محب اللہ نے پانی مانگنے کے لیے آواز دی جیسے ہی بچہ اس کے قریب پہنچا تو اوباش جنسی درندے نے بچے کو زبردستی گندم کے کھیتوں میں لے جاکر جنسی درندگی کی کوشش کی بچے نے کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیخ و پکار اور شدید مذاحمت کی جس پر گائوں کے لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے معصوم بچہ جنسی درندے سے نکلنے میں کامیاب ہوکر فرار ہوگیا۔گاوں کے لوگ جمع ہونے پر ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق وقاص احمد معصوم بچے کے والد گلفراز احمد کی مدعیت میں زیردفعہ ppc 377-511اور چلڈرن پروٹیکشن ایکٹ کی دفعات50-53 CPAمیں مقدمہ درج کرلیا۔ایس ایچ او رسالپور انسپکٹر محمد ارشد نے کامیاب چھاپہ مار کر