آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں دھماکے کی زور دار آواز سنی گئی ہے جبکہ بہاولپور میں بھی دھماکے کی آواز رپورٹ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد میں مکمل بلیک آؤٹ ہے۔
پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ تصادم ناگزیر ہوچکا ہے اور یہ کسی بھی وقت شروع ہوسکتا ہے۔