خضدار میر عطا الرحمان مینگل ساتھیوں کے ہمراہ آڑنجی کی طرف جا رہے تھے خضدار گھاٹ میں بیٹھے افراد کی فائرنگ سے عطا الرحمان جاں بحق بیٹا سمیت 4 ساتھی زخمی ہو گئے
:جائے وقوعہ کی طرف ایمبولینس اور فورسز روانہ ہوگئے ہیں
خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی کے مطابق 30 سے زائد مسلح افراد نے ان پر حملہ کیا :عطا الرحمن سابق وزیر اعلی نصیر مینگل کے بھائی اور جھالاوان عوامی پینل کے سر براہ میر شفیق الرحمن مینگل کے بھائی تھے