رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت کی تقریب کے دوران قیامت ٹوٹ پڑی ہلاکتوں کی اطلاعات

 بنگلورو/ مانیٹرنگ ڈیسک: بھار


تی شہر بنگلور میں رائل چیلنجرز بنگلور کے ائی پی ایل جیتنے پر وکٹری پریڈ سیلیبریشن کے دوران بھگدڑ مچ گئی ،سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ تقریب بنگلورو کے چنا سوامی سٹیڈم میں منعقد کی جانے والی تھی۔ کہ کرکٹ فینز کے بے پناہ رش کو دیکھ کر پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا جس کے نتیجے میں بھگدڑ مچ گئی اور سات افراد پیروں تلے آکر کچلے گئے ۔

واقعے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔