بمراہ نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

 لندن / مانیٹرنگ ڈیسک:  بھارت کے فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ نے وسیم اکرم کا چوبیس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ انھوں نے SENA ممالک یعنی جنوبی افریقہ ، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف زیادہ وکٹیں لے کر وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔انھوں نے انگلینڈ کے خلاف  وکٹ لے کر سن چار ملکوں کے خلاف اپنی 146 وکٹیں حاصل کر لیں ۔جںکہ مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے 145 وکٹیں حاصل کی تھی