ایران نے ایک ساتھ کئی ملکوں میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنا ڈالا

 تل ابیب ، تہران/ مانیٹرنگ ڈیسک: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے قطر ،بحرین، کویت ، اور عراق میں امریکی فضائی اڈوں پر میزائل حملے شروع کر دیے ہیں ۔ تاہم ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران نے قطر پر امریکی اڈوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

دوسری جانب سروس عرب میں بھی امریکی اڈوں پر سائرن بجنا شروع ہو گئے ہیں ۔