آج رات موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

 اسلام آباد: اج رات کئی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے فلیش فلڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق شمالی اور وسطی پنجاب کے علاوہ چکوال اور اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ہے، شہریوں کو پلوں اور سیلاب زدہ سڑکوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔