اسرائیل پر میزائل داغا جانے کا دعویٰ

  تل ابیب/ مانیٹرنگ ڈیسک: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن سے اسرائیل پر میزائل داغا گیا ہے۔میڈیا کے مطابق یہ میزائل ممکنہ طور پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی جنگجو باغیوں کی جانب سے داغا گیا ہے۔ تاہم دوسری جانب سے اس دعوے کی تصدیق نہیں کی گئی ۔