مسلح افراد نے لیویز لائن پر حملہ کر دیا

 مستونگ/ مانیٹرنگ ڈیسک: بلوچستان کے شہر مستونگ میں مسلح افراد نے لیویز لائن پر حملہ کر دیا۔ نجی ٹی کے مطابق مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے


۔