اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل رغلام مصطفیٰ نے کہا ہے کہ شاہین تھری اسرائیل کو12منٹ کم وقت میں ہٹ کرسکتا ہے، 27فروری کوپاکستان شاہین تھری کوبھیجنے کی تیاری میں تھا،اگلی صبح دنیامتحرک ہوگئی،مجھے کوئی شک نہیں کہ ابھی نندن دوسرا اسرائیلی پائلٹ تھا،سارے کھیل میں اسرائیل شامل ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی
کے ساتھ گفتگو میں بتایا کہ پاکستان کے شاہین تھری میزائل کی رفتارآواز کی رفتار سے18گنا بھی تیز ہے۔