بہاولپور / مانیٹرنگ ڈیسک: بہاولپور میں ایک تیسری جماعت کی طالبہ کے مبینہ اجتماعی زیادتی بہاولپور: تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے بعد قتل، 4 رشتہ دار گرفتار قتل کے واقعے میں پولیس نے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق، گرفتار کیے گئے افراد میں مقتولہ کے دو ماموں اور دو دیگر قریبی رشتہ دار شامل ہیں۔
چھ دن پہلے، باقر پور کے کھیتوں سے بچی شدید زخمی حالت میں ملی تھی، جو اسپتال لے جانے کے دوران دم توڑ گئی۔ پولیس اس افسوسناک واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔