تھانے کے محرر نے لیڈی کانسٹیبل سے ریپ کر ڈالا

 گوجرانوالہ: تھانہ دھلے کے محرر پر لیڈی پولیس اہلکار سے زیادتی کا الزام لگ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔



تحقیقات کے مطابق، ملزم خاتون اہلکار کو کھانے کے بہانے ایک ہوٹل لے گیا تھا۔
ایف آئی آر کے مطابق، ملزم نے متاثرہ اہلکار کی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل بھی کیا۔