عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے تین دن کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے جو پیر 31 مارچ سے لے کر بدھ 2 اپریل تک جاری رہیں گی۔ اسی دوران ابینہ ڈویژن نے بھی سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، لیکن



 صوبائی سطح پر ابھی تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔