ہوم حکومت نے جمعہ کو چھٹی کا اعلان کر دیا حکومت نے جمعہ کو چھٹی کا اعلان کر دیا personUrdu Story share کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: سندھ حکومت نے 28 مارچ بروز جمعہ کو صوبے بھر کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔یہ فیصلہ 27 رمضان المبارک، شب قدر کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اس دن بند رہیں گے۔ Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی