پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ کی ںیٹنگ مشکلات کا شکار

 نیپر / مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ںیٹنگ لائن اپ مشکلات کا شکار ہو گئی ۔ صرف پچاس کے مجموعے پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ نیوزی لینڈ کو 8 کے مجموعی سکور پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب ول ینگ ایک رنز بںا کر آؤٹ ہوئے ۔۔33 پر دوسری جبکہ 50 پر تیسری وکٹ گری۔ عاکف جاوید نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔