یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

 

اسلام آباد/ مانیٹرنگ ڈیسک: ذرائع کے مطابق، تیل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عندیہ دیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے وزیرِاعظم جلد اہم اعلان کریں گے۔