عید الفطر کا اعلان کردیا گیا

 اسلام آباد: عید الفطر کا چاند نظر آگیا ہے ، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ اس بات کا اعلان اب سے تھوڑی ہی دیر پہلے مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا ہے