بھیانک حادثے میں کئی قیمتی جانیں چلی گئیں

مالا کنڈ / جیل مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں ایک کار حادثے کی وجہ سے گاڑی نہر میں گر گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جان بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ نہر سے گاڑی اور متاثرہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور انہیں ٹی ایچ کی


و اسپتال درگئی منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں ایک مرد، دو خواتین اور دو بچوں کا شمار شامل ہے۔