ہوم حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا personUrdu Story share کراچی/ مانیٹرنگ ڈیسک: سندھ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ 22 مارچ کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو یہ اعلان کیا کہ یوم علیؓ کی مناسبت سے تعلیمی اداروں کو تعطیل قرار دیا جائے گا۔ Facebook Twitter Whatsapp جدید تر اس سے پرانی