سکول ٹیچر طالبات کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار

 مانسہرہ/ مانیٹرنگ ڈیسک: خیبر پختونخوا کے گرلز سکول کا ٹیچر طالبات کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کےالزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ میڈیا کے مطابق ایک طالبہ کی غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی 



جس پر طالبہ کے والدین نے معاملے کی شکایت کی ۔ تحقیقات پر پتہ چلا کہ ویڈیو کے معاملے میں ایک ٹیچر ملوث تھا جس نے کئی طالبات کی غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے انھیں بلیک میل کیا تھا۔ تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔