کئی لڑکوں سے دوستی رکھنے پر بوائے فرینڈز نے نوجوان لڑکی کا ریپ کر ڈالا

بھوپال / مانیٹرنگ ڈیسک:  ایک سے زیادہ بوائے فرینڈز رکھنے والی لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈز نے مل کر ریپ کا نشانہ بنا  ڈالا ۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے نواحی کا ہے جہاں پر سنجیوانی نامی ایک لڑکی نے کچھ دوستیاں پال رکھی تھیں ۔ سنجیوانی کے ایک دوست روپیش نے سنجیوانی کے موبائل فون میں  جاوید نامی کسی دوسرے لڑکے کے میسجز دیکھ لیے۔ جس  پر روپیش نے سنجیوانی  بتائے بغیر جاوید سے رابطہ کرکے اس سے پوچھا کہ وہ سنجیوانی کو کیسے جانتا ہے جس پر اسے۔پتہ۔چلا کہ سنجیوانی کی  نہ صرف جاوید سے بلکہ کئی اور لڑکوں سے بھی دوستی تھی اور وہ گرل فرینڈ بن کر ان سے موبائل فون بیلنس اور قیمتی گفٹ بٹور رہی تھی۔



۔جس پر دونوں نے مل۔کع سنجیوانی کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا اور اپنے سنجیوانی کو دھوکے سے بلوانے کا پلان بنایا ۔ اور ساتھ ہی اپنے اپنے ایک ایک دوست کو بھی تیار کر لیا۔ سنجیوانی کو ملنے کے لیے ایک مکان میں بلوا لیا گیا جہاں پر روپیش اور جاوید سمیت چار لوگوں نے اس کا ریپ کیا اور اس کی ویڈیو  بھی بنا لی۔۔اور دھمکی دی کہ پولیس کو خبر کرنے کی صورت میں اس کی ویڈیو وائرل کر دی جائے گی ۔تاہم   بلیک میلنگ سے تنگ آکر سنجیوانی نے اپنے والدین کو اس معاملے کی بابت بتا دیا ۔جن کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔