بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی ہلاکتوں کی اطلاعات

  14 بھارتی شہر کولکتہ کے ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھنے سے افراد جان کی بازی ہار گئے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات رتو راج ہوٹل میں پیش آیا، جہاں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہوٹل کو لپیٹ میں لے لیا۔


رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں، جبکہ دو افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بھارتی حکام کے مطابق آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی، تاہم تحقیقات کا عمل جاری ہے۔