ریپ۔کرنے میں ناکامی پر خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

 گوجرانوالہ/ مانیٹرنگ ڈیسک: پنجاب کے شہر گوجرانولہ میں ریپ کرنے کی کوشش پر مزاحمت کے نتیجے میں ایک خاتون کو مار ڈالا گیا ۔ ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں خاتون کے گھر میں ایک ایسے وقت میں چند اوباش گھس آئے جب اسکا خاوند دوائی لینے گیا تھا۔ ملزمان نے خاتون کا ریپ کرنے کی کوشش کی۔ تاہم مزاحمت کے نتیجے میں خاتون کو ق تل کر دیا گیا ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔