اسلام آباد نے ملتان کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی ہے ۔۔جبکہ ملتان سلطانز کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔



Cricket Match Summary

Islamabad United
202/6 (20)
Farhan 53(35)
Munro 48(25)
Jordan 2/41(4)
Multan Sultans
155 (18.4)
Rizwan 38(27)
Iftikhar 32(26)
Holder 4/25(4)
Imad 2/33(4)

Islamabad United won by 47 runs