تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

 لاہور/ مانیٹرنگ ڈیسک: بھارت کے پاکستان پر حملے کے بعد، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاکستان پر حملے کے بعد، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج صوبے بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بھارتی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کے ایک ایک انچ کی حفاظت نہ صرف ہمارے ایمان کا حصہ ہے بلکہ ان کے حلف کی بھی بنیاد ہے۔



مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کی سرزمین بہادر غازیوں اور شہداء کی وارث ہے، اور جو خون آج اس دھرتی پر بہا ہے، وہ ہم سب پر قرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اس نا اعلان شدہ جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کے فوری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ کامیابی ان شاءاللہ ہماری ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان پائندہ باد! عزیز کے ایک ایک انچ کی حفاظت نہ صرف ہمارے ایمان کا حصہ ہے بلکہ ان کے حلف کی بھی بنیاد ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کی سرزمین بہادر غازیوں اور شہداء کی وارث ہے، اور جو خون آج اس دھرتی پر بہا ہے، وہ ہم سب پر قرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم اس نا اعلان شدہ جنگ میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کے فوری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ کامیابی ان شاءاللہ ہماری ہو گی۔ نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان پائندہ باد!