راولپنڈی/ مانیٹرنگ ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں تین فضائی اڈوں پر میزائل حملے کیے گئے، تاہم پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ رہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے نورخان ایئربیس چکلالہ کے نزدیک حملے کی کوشش کی، جو ناکام بنا دی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے رات گئے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارتی طیاروں نے نورخان ایئربیس، مرید ایئربیس اور شورکوٹ بیس کو نشانہ بنایا۔ بھارت کی طرف سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے گئے، لیکن پاک فضائیہ کے تمام اڈے اور ساز و سامان بحفاظت ہیں
۔
: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں تین فضائی اڈوں پر میزائل حملے کیے گئے، تاہم پاک فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ رہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے نورخان ایئربیس چکلالہ کے نزدیک حملے کی کوشش کی، جو ناکام بنا دی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے رات گئے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارتی طیاروں نے نورخان ایئربیس، مرید ایئربیس اور شورکوٹ بیس کو نشانہ بنایا۔ بھارت کی طرف سے زمین پر مار کرنے والے میزائل داغے گئے، لیکن پاک فضائیہ کے تمام اڈے اور ساز و سامان بحفاظت ہیں۔