بھارتی ڈرون کو راولپنڈی میں گرنے سے پہلے ناکام بنا دیا گیا
personUrdu Story
share
اسلام آباد: راولپنڈی میں بھارت کے فائر کیے گئے ڈرون کو ناکام بنا دیا گیا۔ بھارت نے رات کے اندھیرے میں لاہور اور راولپنڈی پر ڈرون سے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے پاک فوج نے فضا میں ہی تباہ کرکے ناکام بنا دیا