قلات ۔ منگچر میں قومی شاہراہ پر آئی ای ڈی دھماکہ ۔ لیویز زرائع
قلات۔ منگچر کے علاقے رحیم آباد کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ کنارے پر نصب آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوا ہے لیویز زرائع
قلات۔ تاہم خوش قسمتی سے دھماکہ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔لیویز ذرائع

