وی او،، صادق آباد سے کوئیٹہ جانے والی سدا بہار کمپنی کی مسافر کوچ ضلع کچھی قومی شاہراہ این 65 دوسہ بالاناڑی کے مقام پر حادثے کا شکار،4 افراد جاں بحق 28 مسافر زخمی
اوسی ۔۔۔۔صادق آباد سے جیکب آباد جانے والی سدا بہار کمپنی کی مسافر کو ضلع کچھی کے قریب بالاناڑی دوسہ کے مقام پر قومی شاہراہ این 65 دوسہ کے مقام پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے سبب حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ بچوں خواتین سمیت 28 مسافر زخمی ہوگئے جن میں 5 مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کو مقامی لیویز اور 1122 کے عملے نے جائے وقوعہ پہنچ کر سول ہسپتال سبی منتقل کردیا ۔۔۔۔۔