کوئٹہ / مانیٹرنگ ڈیسک: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے پانچ ارکان جہنم واصل ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے قریب جنگل پیر علیزئی میں زبردست کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چندے پر پلنے والے پانچ ناسوروں کو جہنم کے راستے پر روانہ کر دیا۔ یہ شدت پسند پشین اور فلعہ عبداللہ میں دہ شتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔۔انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ان شدت پسندوں کا گھیراؤ کرکے انھیں عبرتناک موت مارا گیا۔ نعشیں تحویل میں لے۔کر ان کے ورثا کا پتہ چلایا جائے گا۔ اور ان سے جڑے تمام افراد کو بھی دوسروں کےلیے ایک درخشاں مثال بنا دیا جائے گا ۔۔ واضح رہے کہ صوبے میں عرصہ دراز سے مسنگ پرسنز کے نام سے چل رہے ڈرامے کے حوالے سے قانون سازی کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔۔ اور ایک جامع اور مربوط آپریشن کے نتیجے میں یومیہ بنیادوں پر ہلاک شدت پسندوں کی تعداد قابل تعریف حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔۔سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ صرف پانچ پانچ یزار روپے لے کر حملے کرنے والوں اور جہنم کا سودا کرنے والوں کا انجام قریب ہے ۔