مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 کوئٹہ: مستونگ میں قومی شاہراھ پر واقع ایک ہوٹل پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہلکار قومی شاہراہ پر واقع ہوٹل پر موجود تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار شہید ہو گئے