امریکہ میں زوردار کار دھماکے کی اطلاعات

 واشنگٹن/ مانیٹرنگ ڈیسک: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک کار دھماکا ہوا ہے۔۔برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن میں ایک کار دھماکے سے تباہ ہو گئی ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں ۔