ذرائع کے مطابق بونیر کے علاقے ڈاگئی طوطالئی سے تعلق رکھنے والے کل 13 افراد کا ایک قافلہ عمرے کی ۔۔ادائیگی کے لیے سعودی عرب گیا ہوا تھا۔ یہ مقدس زائرین عمرے کی ادائیگی مکمل کرکے عرفات سے مدینہ منورہ ،جا رہے تھے کہ راستے میں ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا آگیا