ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے کم۔ترین سکور پر آؤٹ

 بارباڈوس/ مانیٹرنگ: ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے کم۔ترین سکور پر آؤٹ ہو گئی ۔ آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ میچ میں اپنی دوسری اننگز میں صرف 27 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی 



 اور آسٹریلیا نے میچ 170 رنز سے جیت لیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں صرف 26 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی