ممبئی/ مانیٹرنگ ڈیسک: بھارتی فلم سٹار عامر خان کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے چھکا لگا کر ان کی شادی کو برباد کر دیا تھا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ 10 اپریل 1986 کو انھوں نے رینا دتہ سے پسند کی شادی کی۔ اس دن پاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ تھا ۔ سب خوش تھے کہ بھارت میچ جیت رہا تھا۔ مجھے میچ اور شادی کی دوہری خوشی تھی کہ جاوید میانداد نے آخری گیند پر چھکا مار کر ہماری ساری خوشی غارت کر دی
How Javed Miandad Ruined Aamir Khan’s wedding 😂🤣 pic.twitter.com/NJs6hWagbn
— Taimoor Zaman (@taimoor_ze) July 1, 2025